عکسِ خیال
”وعدہ خلافی“ آنا تھا اُس کو ، پر نہیں آئی یہ بھی …

”وعدہ خلافی“
آنا تھا اُس کو ، پر نہیں آئی
یہ بھی عجب ھی بات ھُوئی
اِسی سوچ میں شام ڈھلی
اور دھیرے دھیرے رات ھُوئی
جانے اب وہ کہاں پہ ھو گی ؟؟
عنبر کی مَہکار لیے
بیٹھے رہ گئے ھم تو یونہی
پُھولوں کے کچھ ھار لیے
”منیر نیازی“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

