عکسِ خیال
منٹو پر فحش نگاری کا مقدمہ چلا جس کو منٹو نے خود ل…

منٹو پر فحش نگاری کا مقدمہ چلا جس کو منٹو نے خود لڑا۔ وہ اپنا وکیل خود ھی تھا۔
دیکھیے فلم منٹو کا کورٹ رُوم کا ایک کمال سین جس میں منٹو اپنی افسانہ نگاری کے حق میں دلائل دے رھا ھے۔
میں تو اپنی کہانیوں کو ایک آئینہ سمجھتا ھُوں جس میں یہ سماج اپنے آپ کو دیکھ سکے۔ حقیقت سے انکار کرنا ، کیا ھمیں بہتر انسان بناتا ھے؟ میں اپنی آنکھیں بند کر بھی لُوں مگر اپنے ضمیر کا کیا کروں؟؟ نیم کے پتے کڑوے سہی ، خون تو صاف کرتے ھیں۔
”سعادت حسن منٹو“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house