بزمِ اطفال

احساس : شازیہ ستار نایاب

آج شدید سردی تھی۔ کمرہ جماعت میں بیٹھے ہوئے بچوں کے قلم تھامے ہاتھ شدید سردی سے کپکپا رہے تھے لنچ بریک میں بچوں نے کینٹین میں چائے کا آرڈر دیا۔ عمر خاموشی سے بیٹھا تھا۔ "تم چائے نہیں پئو گے” ۔ایک دوست نے پوچھا، "نہیں مجھے سردی نہیں لگ رہی” عمر بولا ۔ "سموسہ کھا لو”، "نہیں مجھے بھوک بھی نہیں ھے”، عمر بولا۔ دوست سموسے کھانے اور چائے پینے میں مصروف ہو گئے۔ عمر خاموشی سے اٹھا اور کینٹین والے کے پاس جا کر بولا "انکل یہ لیں پیسے اور دوکپ چائے چھت پہ بیٹھے سنائپرز کو بھجوا دیں” ۔

(شازیہ ستار نایاب)

متعلقہ تحاریر

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/
slot gacor scatter hitam
ssh account
slot gacor
slot online