منتخب نظمیں
جس طرح چاہا لکھیں، دل نے کہا یُوں مت لکھ ! سیکڑوں بار، دھرا اور اُٹھایا کاغذ در…

جس طرح چاہا لکھیں، دل نے کہا یُوں مت لکھ !
سیکڑوں بار، دھرا اور اُٹھایا کاغذ
سیکڑوں بار، دھرا اور اُٹھایا کاغذ
درودیوار پہ، کوُچے میں حَسن نے اُس کے
اپنے احوال کا، لِکھ لِکھ کے لگایا کاغذ
میر حَسَن

