الرئيسيةمنتخب نظمیںہمارے جسم فکریں کھا گئیں اندوہ سے لتھڑے بگولوں نے ... منتخب نظمیں ہمارے جسم فکریں کھا گئیں اندوہ سے لتھڑے بگولوں نے … By admin 2026-05-05 0 9 شارك FacebookTwitterPinterestWhatsApp ہمارے جسم فکریں کھا گئیں اندوہ سے لتھڑے بگولوں نے نگاہوں میں رمق بھر روشنی تک بھی نہیں چھوڑی ہمارے خواب , تعبیر کے کل کی تمنا میں مقدر کی غذا ٹھہرے سو لازم ہے کہ ہم ماتم کا نم اوڑھیں صدائیں گُل کریں خاموشیاں پہنیں عبدالرحمان واصف شارك FacebookTwitterPinterestWhatsApp المادة السابقةCommenting has been turned off for this post.المقالة القادمةمیں سو رہی تھی… اور کسی نے میرے بال کاٹ دیے۔ جب می… admin RELATED ARTICLES منتخب نظمیں میری بہو نے میرے بیٹے کی شادی میں میری ہی بیوی کو… 2026-05-16 منتخب نظمیں اس نے لرزتی آواز میں کہا کہ حضرت اگر دو ہزار روپے … 2026-05-15 منتخب نظمیں “میں نے خون دیا، مگر اصل میں میں نے اپنا ماضی دفن… 2026-05-15 - Advertisment - Most Popular میری بہو نے میرے بیٹے کی شادی میں میری ہی بیوی کو… 2026-05-16 اس نے لرزتی آواز میں کہا کہ حضرت اگر دو ہزار روپے … 2026-05-15 *ممکن نہیں کہ ساتھ نبھائیں تمام عمر ۔۔۔۔۔* ممکن بھی کس طرح ہو کہ دونوں ذہین ہیں*… 2026-05-15 سوال ذرا ہائی لیول کا ہے؟ 2026-05-15 تحميل أكثر