ہفتہ, مئی 16, 2026
الرئيسيةافسانےایک مرتبہ کافی ہاؤس میں مولانا حسرت موہانی نے کافی کا آرڈر...

ایک مرتبہ کافی ہاؤس میں مولانا حسرت موہانی نے کافی کا آرڈر دیا اور دیر تک کافی ن…

ایک مرتبہ کافی ہاؤس میں مولانا حسرت موہانی نے کافی کا آرڈر دیا اور دیر تک کافی نہ آئی تو انہوں نے کافی ہاؤس کے منیجر سے شکایت کی ۔ منیجر نے پوچھا:
” آپ نے کس ویٹر کو کافی کاآرڈر دیاتھا، کیا سفید داڑھی والے کو ؟”
مولانا بولے:
” جب ہم نے آرڈر دیا تھا تو اس کی داڑھی سیاہ تھی اب سفید ہو چکی ہوتو کچھ نہیں کہا جا سکتا۔”😀

Source

RELATED ARTICLES
- Advertisment -

Most Popular

تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/