Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
براؤزنگ زمرہ
منتخب غزلیں
زمیں کے زخم کو پہلے رفو کیا جائے : آصف رشید اَسجدؔ
زمیں کے زخم کو پہلے رفو کیا جائے
پھر اُس کے بعد دریدہ فلک سیا جائے
ہمارا عکس اگر درمیاں نہ حائِل ہو
تَو…
اس زمیں، آسمان سے پہلے : ڈاکٹر عمرانہ مشتاق
اس زمیں، آسمان سے پہلے
جانے کیا تھا جہان سے پہلے
ہو رہے تھے رہا سبھی مجرم
یہاں میرے بیان سے پہلے
جانے کیا پڑھ…
خدا سے مشورہ مانگا ہے تیرے بارے میں – آصف رشید اسجد
خدا سے مشورہ مانگا ہے تیرے بارے میں
کوئی اشارہ تو اب ہو گا استخارے میں
یہ میری سانس ' جو چاہے خرید سکتا ہے…
بےنام دیاروں کا سفر کیسا لگا ہے ؟ شفیقؔ سلیمی
بےنام دیاروں کا سفر کیسا لگا ہے ؟
اب لَوٹ کے آئے ہو تو گھر کیسا لگا ہے؟
کیسا تھا وہاں گرم دُوپہروں کا جُھلِسنا…
لرزتے جسم کا بھونچال دیکھنے کے لیے !!! – رحمان فارس
لرزتے جسم کا بھونچال دیکھنے کے لیے !!!
کب آؤ گے مری دھمّال دیکھنے کے لیے ؟؟؟
چلی ھے دھیان کے جادُو نگر میں تیز…
ہر قدم پر نت نئےسانچےمیں ڈھل جاتے ہیں لوگ – حمایت علی شاعر
ہر قدم پر نت نئےسانچےمیں ڈھل جاتے ہیں لوگ
دیکھتے ہی دیکھتے کتنے بدل جاتے ہیں لوگ
کس لیے کیجیے کسی گم گشتہ جنت…
تُو نے بند آنکھ سے جو بات کہی،یاد رہی – ناصر ملک
تُو نے بند آنکھ سے جو بات کہی،یاد رہی
چھین لینے کی ادا یاد رہی،یاد رہی
تُو نے جو کچھ بھی کہا،وہ تو مجھے یاد…
مقابلے پہ مرے خود مرے سِوا کوئی ہے؟ – عِرفانؔ ستّار
مقابلے پہ مرے خود مرے سِوا کوئی ہے؟
نبَرد ِ زات سے بڑھ کر بھی معرکہ کوئی ہے؟
کوئی تو ہے' مجھے میرے خلاف کرتا…
یوں چشمِ نم ہے رنگِ غزل سے بھری ہوئی – خالِدؔ علیم
یوں چشمِ نم ہے رنگِ غزل سے بھری ہوئی
جیسے ہو جَل پری کوئی جَل سے بھری ہوئی
سانسوں میں روز گھولتی ہے زندگی کا…
کیا تجھ کو سنانی ہے، کیا تجھ سے چھپانی ہے
کیا تجھ کو سنانی ہے، کیا تجھ سے چھپانی ہے
اس کربِ محبت کی ہَر بات پرانی ہے
کیا زعمِ تخیل ہو، کیا تابِ خرد خیزی…