جنگ – مریم جہانگیر
پانی ما ں پانی بچوں کی زبان پہ بس ایک ہی مانگ تھی.اور سوکھے منہ والی ماؤں کے پاس لعاب دہن بھی نہ تھا کہ ان کے منہ کو گیلا ہی کر دیتی. سورج کی تیز روشنی آنکھوں میں چبھتی اور جسم کے اندر تک سے پانی چوس لیتی سارا جسم پیاس پیاس چلانے لگتا.بادل…