( ہائی پیشیا hypatia ) …

[ad_1]

( ہائی پیشیا hypatia )
;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;
تحریر : سارہ فرحان

…………………………………………………………………………

فلسفے کے لئے شہید ہونے والی دنیائے علم کی یہ عظیم خاتون فلسفی و ریاضی دان سن 400ء ( 400 AD ) میں اسکندریا ( موجودہ مصر ) جو اس وقت مشرقی رومن سلطنت کا حصہ تھا " کے ایک مشہور ریاضی دان تھیون کے گھر میں پیدا ہوئی۔ انھونے فلسفے اور ریاضی کی تعلیم اپنے گھر پر اپنے قابل اور ذہین ریاضی دان والد سے حاصل کی وہ ایک قابل اور ذہین خاتون تھی جنہونے رومن اشرافیہ کی مخالفت کرکے فلسفے پر کام کرکے خود کو امر کرلیا ۔ ہائی پیشیا کو فلسفے ، فلکیات اور ریاضی پر عبور حاصل تھی۔ وہ پہلی خاتون تھی جنہوں نے یونیورسٹی کی سطح پر فلسفے ، فلکیات اور ریاضی کے موضوعات پر لیکچرز دیئے وہ خود کافر تھی لیکن مسیحیوں کے ساتھ رواداری کا سلوک کرتی تھی انھونے بہت سے مسیحی نوجوانوں کو تعلیم دے کر ان کی ذہنوں میں روشن خیالی کی شمع روشن کی اور کیتھولک مذہب کی مخالفت کی علامت بن گئی۔ یہ اس دور کی کہانی ہے جب رومن اشرافیہ اور مسیحی شدت پسند ریاست پر قابض تھے ، علم کو جہالت سمجھا جاتا تھا ( اسکندریا کی جلائی گئی لائبریری اس کی ایک روشن مثال ہے ) خواتین کا فلسفے میں نام و نشان تک نہیں تھا اگر چہ اس زمانے میں بھی بہت سے مفکر موجود تھے لیکن تعلیمی میدان میں خواتین کا دائرہ بہت ہی تنگ تھا ہائی پیشیا نے آسٹرولیبس اور ہائیڈرو میٹر تعمیر کیے جس سے علم کا ایک نیا دور شروع ہوا قدیم ذرائع نے ریکارڈ کیا ہے کہ ہائی پیشیا کو کافروں اور عیسائیوں میں بہت پسند کیا جانے لگا تھا ۔ قسطنطنیہ میں اس کے ہم عصر ہمدرد سقراط نے لکھا ، "اس نے اپنے ذہن کی کاشت کے نتیجے میں جو خودمختاری اور آسانی کا مظاہرہ کیا تھا اس کی وجہ سے ، وہ مجسٹریٹ کی موجودگی میں کبھی بھی عوام کے سامنے پیش نہیں ہوئی۔" “نہ ہی انھیں مردوں کی مجلس میں جانے میں ناگواری محسوس ہوئی۔ اس کے غیر معمولی وقار اور فضیلت کی وجہ سے تمام مردوں کے دل میں اس کے لئے زیادہ احترام ہے "

ہائی پیشیا کی بڑتی ہوئی اثر و سوخ اور آزاد سوچ کو دیکھتے ہوئے ان کے عیسائی مخالفین نے ( جو خواتین کی اثر و سوخ کو کم کرنا چاہتے تھے ) ہائی پیشیا کے خلاف جوشیلے ، شدت پسند عیسائیوں کو بھڑکایا اور ان پر جادوگرنی اور کافر ہونے کے الزامات لگاکر انھیں پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں مروادیا تھا اس کا قصور یہ تھا کہ وہ اپنے وقت کے تمام مردوں سے ذہانت اور علم میں کوسوں آگے تھی وہ فلسفے اور ریاضی کی ماہر اور استاد تھی اور یہی اس کا قصور تھا۔ تاریخ میں درج ہے کہ کافر فلسفی ہائی پیشیا کو عیسائی مردوں کے ہجوم نے راہبوں کہ موجودگی میں آرچ بشپ کے حکم پر بھرے مجمعےکے سامنے سنگسار کر دیا تھا۔ اسے شہر کے راستوں پر گھسیٹ کر ایک مندر میں لے گئے۔ پہلے اسے برہنہ کردیا گیا ، اس کی جلد کستور کے خولوں کے ٹکڑوں سے چمک گئی ، اسے ہجوم نے پتھر مارے یہاں تک کہ اس کی جان نکل گئی، پھر لوگ اس کے اعضاء اس کے جسم سے کھینچ کر گلیوں میں گھسیٹے رہے تھے۔ اس کی باقیات کو جلایا گیا۔ ہائی پیشیا کی موت کافر مذہب کے خاتمے اور عیسائیت کی فتح کی علامت بن گئی تھی لیکن ریاست کے روشن خیالوں اور علم سے محبت رکھنے والوں نے ہائی پیشیا کی موت پر سوگ منایا اور اسے " فلسفے کے لئے شہید " کا خطاب دیا۔

ہائی پیشیا کی زندگی ایک عورت کی مسلسل جدوجہد اور آزاد سوچ کی کہانی ہے ان پر بہت سے ناولز ، ڈرامے اور فلمیں بن چکی ہے یورپی ادب میں خاص طور پر ان پر بہت کچھ لکھا جاچکا ہے جس میں چارلس کنگسلی کا1853 کا ناول " ہائی پیشیا " قابل ذکر ہے۔ بہت سی جگہوں پر ان کے مجسمے اور پینٹنگز بنائیں گئے ہیں ان کی زندگی کو تو تاریخ کی کتابوں میں جگہ مل گئی لیکن سائنس کی دنیا میں ان کی خدمات کو یکسر فراموش کیا گیا۔




بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2802977986599383

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo