پیار اور آزادی ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔پیار کوئی ردعمل …
پیار اور آزادی ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔پیار کوئی ردعمل نہیں ہے۔اگر میں تم سے پیار کروں کیونکہ تم مجھ سے پیار کرتے ہو تو یہ سراسر تجارت ہے کوئی ایسی چیز جو منڈی میں بکتی ہو، یہ پیار نہیں ہے۔ پیار کرنے والے پیار کے بدلے میں کسی چیز کا تقاضا نہیں کرتے نہ ہی وہ یہ جتاتے ہیں کہ وہ کسی کو کچھ دے رہے ہیں اور ایسا پیار ہی صحیح معنوں میں آزادی کو سمجھ سکتا ہے۔"
" Freedom & love go together. Love is not a reaction. If I love you because you love me, that is mere trade, a thing to be bought in the market; it is not love. To love is not to ask anything in return, not even to feel that you are giving something- and it is only such love that can know freedom."
Jiddu Krishnamurti ????
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2800446973519151