تمہیں ناپ تول کر دیا گیا وقت(Die dir zugemessene Z…
تمہیں ناپ تول کر دیا گیا وقت
(Die dir zugemessene Zeit / Franz Kafka)
تمہیں ناپ تول کر دیا گیا وقت اتنا مختصر ہے کہ جب تم صرف ایک لمحہ ضائع کرتے ہو، تو اپنی پوری زندگی ہی ضائع کر بیٹھتے ہو۔ یہ زندگی بہت طویل نہیں ہوتی، بس اتنی ہی جتنا وہ وقت جو تم ضائع کر دیتے ہو۔
(فرانز کافکا کی ایک تحریر، جرمن سے اردو ترجمہ: مقبول ملک)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2801490763414772