زیرِ نظر کتاب سب رنگ میں شائع ہونے والی غیر ملکی ک…

[ad_1]

زیرِ نظر کتاب سب رنگ میں شائع ہونے والی غیر ملکی کہانیوں کی پہلی جلد ہے اور بھی جلدیں زیرِ ترتیب ہیں، سو احوالِ درون و زبوں کی گُل افشانی کے مواقع آتے رہیں گے۔ عام ایک شکوہ تھا کہ پرانے شمارے آسانی سے نہیں ملتے اور فرمایش تھی، کیوں نہ سب رنگ کی تحریریں کتابی صورت میں شائع کر دی جائیں۔ طے یہ ہوا کہ پہلے مرحلے میں سمندر پار کی کہانیوں کو ترجیح دی جائے۔ اِن کہانیوں کے بارے میں کچھ کہنا چاہتا ہوں۔ کئی ذرائع سے ان کا حصول ممکن ہو پاتا تھا۔ اولاً، اِدھر اُدھر، ملک بھر سے یا سب رنگ کے چند خاص ترجمہ نگاروں کے ذریعے۔ دوسرے، عالمی افسانوی ادب پر گہری نظر رکھنے والے احباب اور قارئین کے توسّط سے۔ ہماری درخواست پر یہ صاحبان اپنی پسندیدہ غیر ملکی کہانیوں کی نشان دہی میں ہماری معاونت کرتے تھے۔ تیسرے، کہانیوں کی تلاش کے لیے باقاعدہ مقرّر و مامور رفیقوں کی کاوشوں سے۔ اِن حضرات کا کام اُردو میں شائع ہونے والی ملکی و غیر ملکی کہانیوں کے بھولے بسرے مجموعے اور رسالے کھنگالتے رہنا تھا….. اور یہ سُراغ رساں یا کھوجی ناکام نہیں ہوتے تھے۔ چوتھا ذریعہ خاصے مقابلے کا اور بڑا دِل چَسپ تھا۔ بیرونِ ملک مقیم سب رنگ کے شیدائی یورپ اور امریکا سے چھپنے والی کہانیوں کے تازہ ترین مجموعوں اور رسالوں کی تاک میں رہتے تھے۔ اُن کی کوشش ہوتی تھی کہ اِدھر کوئی نئی کتاب یا رسالہ بازار میں وارد ہو، اُدھر دیگر ڈائجسٹوں کے ہاتھ لگنے سے پہلے سب رنگ کو رسا ہو جائے۔ اس آخری ذریعے سے بھی نادر کہانیاں مِل جایا کرتی تھیں۔

انھی غیر ملکی کہانیوں کا یہ مجموعہ آپ کی نذر ہے۔ یہ اِنتخاب در اِنتخاب ہے۔ دیکھیے کیسے کیسے موضوعات پر مغرب میں یہ دِل نشیں، اثر آفریں، زندگی آمیز اور زندگی آموز کہانیاں تخلیق کی گئی ہیں۔

شکیل عادل زادہ Shakeel Adilzada

Shakeel Adil Zadah

** شکیل عادل زادہ کا نگارخانہ **
سب رنگ کہانیاں
سمندر پار سے شاہ کار افسانوں کے تراجم
مرتب: حسن رضا گوندل
ناشرین: گگن شاہد * امر شاہد

دُنیا کا بہترین اَدب ، دُنیا کے بہترین کاغذ پر
قیمت 900 روپے | فری ہوم ڈلیوری (TCS)

غیرملکی خریدنے کے خواہش مند ان باکس میں رابطہ کریں!

فوری آرڈر کے لیے ابھی اس لِنک پر کلک کریں:

www.bookcorner.com.pk/book/sab-rang-kehaniyan

پبلشر: بک کارنر Book Corner Showroom
ویب: www.bookcorner.com.pk
شورُوم: اقبال لائبریری روڈ، بک سٹریٹ، جہلم، پاکستان
فون نمبر 0544614977، 0544278051
وٹس اپ نمبر 03144440882
یوٹیوب چینل: www.youtube.com/bookcorner


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2799801886916993

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo