گوشہ ِ ســراج ؔ اورنگ آبادی ( سراج اورنگ آبادی (پ…
( سراج اورنگ آبادی (پیدائش: 11 مارچ 1712ء— وفات: 6 اپریل 1764ء) دکنی شعرا میں ولی دکنی کے بعد اردو کے سب سے بڑے شاعر ہیں۔ سراج کی کلیات میں غزلیں، قصیدے، رباعیات اور مثنوی شامل ہیں۔ لیکن وہ اپنی مثنوی'بوستانِ خیال' اور اپنی غزلوں کی وجہ سے مشہور ہوئے تھے۔ )
1۔
خبرِ تحیّرِ عشق سن ! نہ جنوں رہا نہ پری رہی
۔۔۔۔
2۔
قد ترا سروِ رواں تھا 'مجھے معلوم نہ تھا
۔۔