* معزز گروپ ممبران سے ایک سوال۔ * آپ کے خیال میں …
* معزز گروپ ممبران سے ایک سوال۔
* آپ کے خیال میں کون سے بین الاقوامی ناولوں (کسی بھی زبان کے) کا اردو میں ترجمہ ہونا چاہئیے؟؟؟
* کوشش کریں کہ ایک ہی ناول کا نام لکھیں۔
* میرا جواب جیمز جوائس کا ناول یولیسس (Ulysses) ہے۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2739158316314684