سچائی کا ادراک درخت حرمت کدے ہوتے ہیں۔ جو کوئی بھ…
سچائی کا ادراک
درخت حرمت کدے ہوتے ہیں۔ جو کوئی بھی ان سے بات کرنا، انہیں توجہ سے سننا جانتا ہے، وہ سچائی جان جاتا ہے۔ درخت اسباق اور نسخوں کی تلقین نہیں کرتے، وہ ہر بےفکرے انسان کو زندگی کے قدیم ترین ضابطے کی تبلیغ کرتے رہتے ہیں۔
(ہَیرمان ہَیسے کی فکری مشاہداتی تحریر “درخت” سے اقتباس، جرمن سے اردو ترجمہ: مقبول ملک)

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2789850677912114