" بعض کتابیں ایسی ہیں جن کے حاصل کرنے کی پوری داستان ہے مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میری شادی ہونے والی تھی اور میرے والد نے کہا کہ فلاں جگہ جاکے شادی کاکارڈ دے آئو تومیں شادی کارڈ دینے کے لیے اس طرح گیا کہ میں پیر کالونی کے بس سٹاپ سے ہوتا ہوا جائوں کیونکہ وہاں ایک ٹھیلہ ہوتا تھا کتابوں کا وہاں جناب میں نے دیکھا تھا کہ سپنگلر کی زوال مغرب رکھی ہوئی ہے۔ پرانی سی کتاب ہے اُس کتاب کوخرید نے کے لیے میرے پاس پیسے نہیں تھے اوراُس کتاب کو میں چھوڑ بھی نہیں سکتا تھا اورمیں نے گھڑی اتاری اور اُسے ٹھیلے والے کو کتاب کی قیمت کے طور پر بطور ضمانت دے دی اوراُسے کہا کہ کتاب تومیں لے جارہا ہوں، کل آتے ہوئے یہ لے جائوں گا تواُس نے کہا کہ کتنے بے وقوف آدمی ہیں اس معمولی کتاب کے لیے اتنی مہنگی گھڑی چھوڑ گئے۔ میں نے کہاکہ آپ کتنے عجیب و غریب آدمی ہیں کہ آپ اس کتاب کو معمولی کتاب کہہ رہے ہیں وہ کتاب میرے پاس آج بھی رکھی ہوئی ہے۔"
Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap
bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022
daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia