انگریزی تراکیب یا الفاظ (چاھے وہ کتنے ھی عام فہم ی…
انگریزی تراکیب یا الفاظ (چاھے وہ کتنے ھی عام فہم یا معروف کیوں نہ ھوں) کو زبردستی عربی یا فارسی نما ثقیل اردو کا جامہ یا پاجامہ پہنانے پر مصر دوست ایک بات بھول جاتے ھیں کہ اردو کے عام قاری کو ایسی عُردو یا فاردو تراکیب سمجھانے کے لئے دوبارہ اردو سکھانا پڑتی ہے۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2784757565088092