آپ (ﷺ) کا ذکر اکیلا نہیں ہونے دیتا دل کی دنیا میں…
آپ (ﷺ) کا ذکر اکیلا نہیں ہونے دیتا
دل کی دنیا میں اندھیرا نہیں ہونے دیتا
گنبدِ خضرا تصور میں نظر آتا ہے
سبز رنگ آنکھوں کو صحرا نہیں ہونے دیتا
عائشہ بیگ عاشی
[ad_2]
Enter your account data and we will send you a link to reset your password.