بعض کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جن کا ترجمہ کرتے وقت متر…
بعض کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جن کا ترجمہ کرتے وقت مترجم کے بھی گال آنسوؤں سے گیلے ہوتے ہیں۔ فرانسیسی ادیب بالزاک کا یہ عظیم ناول ان کہانیوں میں سے ایک ہے۔ ہو سکتا ہے آپ سنگ دِل ہوں یا آپ کے آنسو آسانی سے نہ بہتے ہوں اور آپ خوبصورت دوشیزہ یوجین کی ٹریجڈی پر آپ آنسو نہ بہا پائیں۔ لیکن اسے پڑھ کر کئی دن آپ اُداس ضرور رہیں گے۔ (رؤف کلاسرا)
Rauf Klasra
Rauf Klasra
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2783232621907253