محترم گروپ ممبرز! یہ مختصر فہرست ڈاکٹر آصف فرخی …
محترم گروپ ممبرز!
یہ مختصر فہرست ڈاکٹر آصف فرخی کے قلم سے فکشن کے اردو تراجم پر مشتمل ہے۔ اس میں ان تراجم کی نشاندہی کی گئی ہے جو کتابی شکل میں شائع ہوئے۔
آپ سب سے گزارش ہےکہ اپنے علم کے مطابق تراجم کی کتابیں جو اس فہرست میں لکھنے سے رہ گئی ہیں، اس پوسٹ کے کمنٹس میں لکھ دیں۔ اس فہرست کو آپ کی فراہم کردہ معلومات سے اپ ڈیٹ کردیا جائے گا۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2781869402043575