بشیر بدرؔ جگنُو کوئی سِتاروں کی محفِل میں کھو گیا…
بشیر بدرؔ
جگنُو کوئی سِتاروں کی محفِل میں کھو گیا
اِتنا نہ کر ملال، جو ہونا تھا ہو گیا
پروردِگار! جانتا ہے تُو دِلوں کے حال
مَیں جی نہ پاؤں گا، جو اُسے کُچھ بھی ہو گیا
اب دیکھ کر اُسے، نہیں دھڑکے گا میرا دِل
کہنا کہ، یہ سبق بھی مجھے یاد ہو گیا
… More

[ad_2]