::: ”موت اس کی ہے کرے جس پہ زمانہ افسوس : آصف میاں…

[ad_1]

::: ”موت اس کی ہے کرے جس پہ زمانہ افسوس : آصف میاں تم پھر چپکےسے نکل گئے":::

{ میرا بچپن کا یار آصف فرخیّ دنیا سے چلا گیا}

***احمد سہیل***

آصف فرخی کے سانحۂ ارتحال نے مجھے اتنا اداس کر دیا کہ مجھے تو جیسے چپ ہی لگ گئی۔ میں نے آصف کے ساتھ اپنے بچپن کے دن بھرپور طور پر گذارے وہ میرے ہم محلہ بھی تھے۔ اور ان کے والد جناب اسلم فرخی میرے استاد بھی تھی۔ آصف کے انتقال سے اردو دنیا ایک ایسی نابغہ ٔ روزگار شخصیت سے محروم ہو گئی جس نے اپنی ساری زندگی علم و ادب کی خدمت میں گزاری۔ وہ ہماری یادداشت میں ہمیشہ کے لیے رہیں گے۔ آصف مرحوم نے اپنے ادبی سفر کا آغاز تقریبا میرے ساتھ ہی شروع کیا۔ ہم دونوں ایک ہی بس میں اسکول سے گھر آتے جاتے تھے۔ وہ زبردست پڑھاکو تھے۔ اردو ادب پر ہی نہیں عالمی ادب پر ان کی گہری نظر ہوتی تھی۔ ان سے میرا اسی بات پر جھگڑا رہتا تھا کی میں نے ان سے زیادہ ادب پڑھا ہے اور آصف ہنس کر مجھے کہتے " بھائی تم علامہ" ہو۔۔۔۔آصف محمد حسن عسکری سے بہت قریب تھے اورعموما ان سے ہی ادبی مشورے کیا کرتے تھے۔ ان کی پہلی کتاب " آتش فشان پر کھلے گلاب" پر پہلا مضمون میں نے لکھا تھا۔ یہ ان کے افسانوں کا مجموعہ تھا۔ اس کتاب کا سرورق قاضی عبد القادر مرحوم نے بنایا تھا۔ آصف مجھے ہمشہ کہتے تھے" کرکٹ اور گلی ڈنڈا کم کھیلا کرو۔۔۔ سنجیدہ ادب پڑھو"۔ آصف ایک وسیع المطالعہ اور زیرک قاری تھے۔ ان کا انداز تحریر بڑا دلفریب اور منفرد نوعیت کا تھا۔ فکشن تراجم ، تبصرے بہت اچھے تھے۔ ان کا اسلوب نگارش دیگر ہم عصروں سے مختلف تھا۔ ادبی رسالے کے دنیا زار کو بڑی محنت سے مرتب کرتے تھے۔

فروری 2002 میں ان سے اردوادبی فیسٹول میں آرٹس کونسل کراچی میں ملاقات ہوئی۔ خوب پرانی باتیں کی پھر مزاقا کہنے لگے۔ امریکہ میں رہنے سے کوئی پڑھا لکھا نہیں ہوجاتا تو میں نے کہ" درست کہ رہے ہو آصف میاں،" ۔۔۔ جب میں نے اپنی نئی کتاب " تنقیدی مخاطبہ" ان کو دی توان کی رگ ظرافت پھر پھٹرکی کہنے لگے" میں ایسی کتابیں کم پڑھتا ہوں، جو مجھے ادب سے دور لے جا ئے۔ اس کتاب میں کاش تم نے کوئی کام کی بات لکھ دی ہو تو مجھے پچاس سال بعد تم اچھے لگنے لگو گے۔"۔۔۔۔۔ ان سے میری دوستی میں اس قسم کی شرراتوں سے بھری پڑی ہے۔

رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی

تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی

{کیفی اعظمی}:::

{احمد سہیل} ***????????????????


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2780354272195088

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

slot online gacor Situs IDN Poker Terpercaya slot hoki rtp slot gacor slot deposit pulsa
Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo