انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔۔ اردو ادب کا ایک اور س…
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔۔ اردو ادب کا ایک اور ستارہ ڈوب گیا ۔ ممتاز ادیب، محقق، نقاد اور ترجمہ نگار ڈاکٹر آصف فرخی اب ہم میں نہیں رہے تین دن کی علالت کے بعد آج وہ جہان فانی سے کوچ کر گئے ۔
Yasmeen Sultana
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2780152972215218