عالمی ادب میری کیا ہو تمجرمن شاعر گوئٹے کی ایک نظم(Ach, wi… By admin On مئی 28, 2020 0 [ad_1] میری کیا ہو تم جرمن شاعر گوئٹے کی ایک نظم (Ach, wie bist du mir / Goethe) میری کیا ہو تم کیسے تمہاری ذات میں الجھا ہوا ہوں میں نہیں، یہ سچ ہے اب اس میں شبہ نہیں کوئی تم پاس ہو تو لگتا ہے محبت تم سے نہ کر بیٹھوں تم دور ہو تو لگتا ہے بہت میں تم کو چاہتا ہوں (جرمن سے اردو ترجمہ: مقبول ملک) بشکریہ https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2775813029315879 Leave your vote 0 points Upvote Downvote Total votes: 0 Upvotes: 0 Upvotes percentage: 0.000000% Downvotes: 0 Downvotes percentage: 0.000000%