طب ایک موثر اور ایک بااعتماد طریقہ علاج ہے

اللہ تعالیٰ نے دنیا میں کوئی مرض لا علاج نہیں بنایا یہ سچ ہے کہ بیمار ی سے پہلے اس کا علا ج آیا تنگی سے پہلے آسانی آئی جب انسان خود اپنی جان پر ظلم کر تاہے تو پھر تکالیف آتی ہیں اکثر بیماریاں ہماری اپنی کو تائیوں کی وجہ سے آ گھیر تی ہیں اور چند تکالیف آزمائش خد ا وند ی ہو تی ہیں اللہ تعالیٰ اپنے نیک اور منکر دونوں بندوں کو ہی آزما تے ہیں نیک کو اس لئے کہ کیا وہ بیماری تکلیف میں ثابت قدم رہتا ہے یا نہیں اور منکر کو اس لئے کہ کا ش وہ بیماری اور تکلیف کے خوف سے اللہ تعالیٰ سے ڈر جا ئے اللہ تعالیٰ کسی پر ظلم نہیں کرتے فرمان الہی ہے کہ انسان پر اللہ تعالیٰ اُس کی بر داشت سے زیا د ہ بو جھ نہیں ڈالتے انسان اپنی جا نوں خود ظلم کرتے ہیں آج جن چیز وں کو 14سو سال کے بعد جد ید سائنس اور ٹیکنالو جی نے اپنے تجر بے کے بل بو تے پر انسان کی صحت کے لئے مضر قر ار دیا ہے نبی رحمتﷺ نے 14سو سال پہلے ان کو حرام اور مضر فرما دیا تھا شراب نشہ آور ایشاء اور غیر فطرتی طریقہ زند گی کو بے اعتدالی کسی بھی چیز میں ہو نقصان دہ ہو تی ہے وہ خواہ عبادت ہی کیوں نہ ہو اسلام اعتدال پسند ی کا حکم دیتاہے جب بنی آدم نے فطرت کے خلاف اقدام اُٹھائے نت نئی بیماریوں نے جنم لیا آج چند سال پیچھے چلے جائیں تو بلڈ پریشر ، ہپاٹائٹس بی ، سی ، ایڈ ز ، ڈینگی کا و جو د تک نہ تھا سر دی والا ملیر یا بخا ر ہو تا تھا یا پھر بڑ ا بخا ر جسے ٹائیفائیڈ کا نام دیا گیا پیلا ، کالا یر قان ہو تا تھا ہارٹ ایٹک ہز ار وں میں کسی ایک کو ہو تا تھا لو گ اپنی طبعی مو ت مر تے تھے عمر سو سال یا زیا دہ کی ہو تی تھی خوراک میں سا دگی تھی مکی ، جو، باجرہ ، چا ول کے آٹے کے روٹی اور سبز یوں کا استعما ل زیادہ ہوتا تھا کھیتوں میں زیا دہ سے زیا دہ گو بر کے کلر کا استعمال ہو تا تھا گو شت جوان جانور کا آنکھو ں سامنے ہو تا تھا سبزیوں اور فروٹس کیمیکل سے پا ک تھے دو دھ میں ملا ئو ٹ نہیں تھی مکان کچے تھے اور لو گ سچے تھے محلے کے ایک کو نے پر کچی سی دوکان ہو تی تھی جس کے اند ر ایک بز ر گ ہا تھوں کی انگلیوں پر تسبیح کر تے ہوئے چند میلی کچیلی شیشیاں سامنے رکھے ہوئے بیٹھے رہتے تھے کوئی بادل نخواستہ اگر بیمار ہو جا تا تو ایک دو پو ڑیہ سے مر ض ختم ہو جاتا لوگ رات کا کھانا مغر ب کی نما زکے بعد کھا لیتے اور عشاء کی نما زکے بعد سو جا تے صبح تہجد کے وقت اُٹھتے نما ز پڑھتے اور رزق کی تلا ش میں نکل جا تے یہ تھی ایک فطرتی طر ز زندگی تھی وقت بدلا نسل آدم کی سیاہ کار یوں نے عروج پکڑا پیسے کی حوس نے انسان کو درند ہ بنا دیا دیسی اور اصلی کھا نوں کی بجائے فاسٹ فو ڈ نے جگہ لے لی جا نوروں سی زندگی ہوگئی فرمان الہی ان کی زند گیاں جانوروں کے جیسی ہیں جو صرف کھا تے پیتے اور سو جا تے ہیں مقصد حیات کچھ نہیں ہو تا گڑ شکر کے شر بت لیمو ں کی سکنجبین کی جگہ کو ک پیپسی انرجی ڈرنک متعارف ہو ئے انسان ترقی کی دو ڑ میں اپنی صحت سے ہا تھ دھو بیٹھا آج سے 30,35سال پہلے شا ید ہی کوئی میڈیکل لیبا ٹری ہو تی ہو گی بر کیف ہم آج بھی پر کیف اور با اعتما د زند گی گز ار سکتے ہیں صرف فطر تی اُصولو ں پر عمل کر کے جیسا کہ شر اب ، انر جی ڈرنک ، پیپسی ، کو ک ہر قسم کا نشہ پان ، سگر یٹ ، گٹکا وغیرہ معدہ ، جگر اور دل کے لئے نقصان دہ ہیں ان سے بہت سی پیچیدہ امراض جنم لیتے ہیں ان چیز وں سے پر ہیز کیا جا سکتا ہے اس کے علا وہ جیسا کہ پنجاب کے اند ر گو شت کے قصے عائشہ ممتاز کی زبانی سن چکے ہیں سبزیاں اور دالیں استعمال کیں جائیں فا سٹ فو ڈ شوارما، بر گر اور دیگر اشیاء با زار کی بجائے گھر میں بنا کر استعمال کی جائیں تو بہت سی بیماروں سے علاج با لغذا کے ذریعے چھٹکارا پا یا جا سکتا ہے پانی سب سے بڑ امسئلہ ہے اگر پانی کو اُبال کر استعمال کیا جا ئے تو با زاری منرل واٹر سے بہترہے مگر ہم لو گ بہت زیا دہ آرام پر ست ہو چکے ہیں ایسا نہیں کر سکتے جد ید سائنس سے یہ با ت ثابت ہو چکی ہے کہ نما زایک بہترین ورزش ہے جس سے ہائی بلڈ پر یشر ودیگر موذی امر اض جنم نہیں لیتے روزہ کئی بیماریو ں سے بچا تا ہے کھا نا کھا کر فوری سونے سے کئی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں ایلوپیتھی طریقہ علا ج فوری ضرور ہے مگر بعد ازاں Side effects ہو تے ہیں طب یو نانی دیسی طریقہ علا ج تھوڑاطویل ہے مگر دیر پا مو ٔثر اور بے زرر ہے جیسا کہ ہپاٹائٹس بی ، سی ، ویکسین سے Negativeہو جا تی ہے مگر دو بار ہ جر اثیم سر اُٹھا سکتا ہے مگر یو نا نی طریقہ علاج میں جر اثیم دوبارہ حملہ آور نہیں ہو تا بشرط معالج مستند ہو اشتہاری حکماء اور دوا خانے مو ت کی فیکٹریاں ہیں تکلیف زدہ لو گ روز ان اشتہاری جعلی حکماء کے ہا تھو ں لٹ رہے ہیں اورتندست ہو نے کی بجائے مز ید بیماریوں کا شکا ر ہو رہے ہیں ایسے افر اد جو بالکل زند گی سے ما یو س ہو چکے ہیں ان کے لئے حکیم منصور العز یز ایک قابل اعتماد نام ہے ان کو ملنے کے بعد اس با ت کا بخو بی اند از ہ لگا یا جا سکتا ہے کہ مر ض کا پتہ نبض پر ہا تھ رکھتے ہی چل جا تاہے ٹیسٹوں کی ضرورت نہیں پڑتی چند دوست اور بذ ت خود امراض معدہ کا مریض تھا کافی علا ج کر وایا مگر مر ض بڑتا گیا جو ں جو ں دوا کی عزیزم محمد ابر اہیم طاہر کیلانی کے مشورے پر حکیم منصور العزیز سے ملنے کا اتفا ق ہو ا جن امر اج کا ٹیسٹوں سے پتہ نہ چل سکا وہ انہوں نے نبض پر ہا تھ رکھتے ہی بتائیں اللہ تعالیٰ اپنے خاص بند وں کے ہا تھ میں شفا ء رکھتے ہیں اور اللہ تعالیٰ نے صحت جیسی نعمت سے دو بارہ ہمکنار کیا کو ن کہتا ہے کہ یو نا نی طریقہ علاج بہت طویل ہو تاہے معالج اگر سمجھدار ہو تو ایلوپیتھی سے زیا دہ جلد ی مرض پر قابو پا یا جا سکتا ہے حکیم منصور العز یز کے ہا تھ میں شفا ء کی سب سے بڑی اور اہم و جہ جو راقم الحروف نے دیکھی اور محسو س کی وہ ان کا باجما عت نما زی ہو نا ہے حکیم ولی ہو تا ہے اور ولی اللہ کا دو ست اور جو دنیا دین میں ملتی ہے وہ کا میاب ہو تی ہے حکیم منصور العز یز پیر ، منگل ، بد ھ فیصل آبا د جبکہ جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ لاہور کھاڑ ک نالہ بلمقابل بینز فیکٹری المنصور مطب پر بیٹھتے ہیں میر ا ایسے افرا دکو جو مختلف بیماریوں کی وجہ زند گی سے بے زار ہو چکے ہیں مشو رہ ہے کہ وہ ایک با ر حکیم صاحب سے ملا قا ت کریں کیونکہ شفا ء منجانب اللہ ہے اور بر وقت تشخیص اور علاج ہمیں بہترین اور خوشگوار زند گی سے ہمکنا ر کر سکتاہے کیو نکہ جس وقت ایلو پیتھی کا وجود تک نہ تھا تب بھی یہی با صفاء حکما ء ان جڑی بو ٹیوں سے ہما را علا ج کر تے آئیں ہیں آئیے اپنی زندگی کو احکام الہی اورفرمان مصطفی ﷺ کے مطابق گز اریں اور بیماری کی صورت میں اللہ تعالیٰ سے اپنے کر دہ نا کر دہ گنا ہوں کی معافی ما نگیں اور مستند معالج سے یو نانی طریقہ علا ج کو اپنائیں کیو نکہ دنیا میں ہر بیماری کا علا ج موجود ہے ما سو ائے مو ت کے ’’اور جب میں بیمار ہو تا ہوں تو میر االلہ مجھے شفا ء دیتا ہے ‘‘ القر آن

نسیم الحق زاہد ی

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo