پی ایس ایل کا پہلا ایڈیشن، انعامات کی بارش

پاکستان سپر لیگ کا ٹائٹل جیتنے والی ٹیم اسلام آبا د یونائیٹڈ کو پانچ لاکھ ڈالر ( تقریباً پاکستانی 5کروڑ روپے )انعام دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں ہارنے والی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دو لاکھ ڈالر انعام دیا گیاہے جو کہ تقریباً پاکستانی دو کروڑ روپے بنتے ہیں ۔
پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کے کھلاڑی عمر اکمل کو تین میدانوں میں شاندار کار کردگی دکھانے پر 30ہزار ڈالر کا انعام دیا گیاہے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی آندرے رسل کو سب سے زیادہ وکٹیں لینے پر 10ہزار ڈالر انعام دیا گیاہے ،کراچی کنگز کے روی بوپارہ کو موسٹ ویلیو ایبل پلیئر آف دی لیگ قرار دیا گیاہے اور انہیں 25ہزار ڈالر کا انعام دیا گیا ۔جبکہ بحریہ ٹاﺅن کی جانب سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی احمد شہزا کو خصوصی طور پر اچھی کارکردگی دکھانے پر گھر تحفے میں دیا گیاہے۔ فائنل میں شاندار کاکردگی دکھاتے ہوئے ڈیوائن سمتھ نے 73رنز کی اننگ کھیلی جس پر انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا اور 4500ڈالر انعام میں دیا گیا ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo