“فرانسس ایڈورڈ ابرنیٹی: ایک ادیب، نقاد، شاعر۔ کہان…

[ad_1] “فرانسس ایڈورڈ ابرنیٹی: ایک ادیب، نقاد، شاعر۔ کہانی کار، ورثہ اور یاد نگار اور استاد”
===============================================
۔۔۔ تحریر: احمد سھیل ۔۔۔۔۔۔
پچھلے دنوں میری ملاقات انگریزی کے ادیب، شاعر، سنگیت کار، یاد نگار، محقق، نقاد اور استاد فرانسس ایڈورڈ ابرنیٹی (FRANCIS EDWARD ABERNETHY) سے ھوئی۔ موصوف بیس /20 سے زائد کتابوں کے مضف ہیں۔ گٹار بہت اچھا بجاتے ہیں۔ پچپن میں ان کا مشغلہ سانپ کی کھالیں اور جانوروں کی ہڈیاں جمع کرنا تھا۔
ابرنیٹی امریکہ کی کی ریاست اوکلوما کی ایک چھوٹے سے قصبے اولٹوس (AULTUS) میں 3 دسمبر ،1925 میں پیدا ہوئے۔ مگر زندگی کا زیادہ تر حصہ میرے شہر ” فلسطین” میں بسر ھوا ۔ ان کا زیادہ تر علمی کام ٹیکساس کے لوک ورثے، ٹیکساس کا” ساگا’ (SAGA)، ثقافت ، رسم و رواج اور اساطیری کہانیوں پر ھے۔ان کی دو کتابوں “LEGENDS OF TEXAS HEROIC AGE اور SINGIN TEXAS نے بہت شہرت حاصل کی. اس کے علاوہ انھوں نے مختصر کہانیاں، شاعری اور لوک موسیقی پر بھی کتابیں لکھیں ۔ ابرنیٹی نے آسٹن اسٹیت یونیورسٹی سے ” ادب کے نشاۃ ثانیہ” کے موضوع پر مقالہ لکھ کر ڈاکڑیٹ کی سند حاصل کی ۔ وہ اسی یونیورسٹی میں شعبہ انگریزی کے صدر نشین بھی رھے۔ اور وہ لوزیانہ اسٹیٹ یونیورسٹی میں بھی پڑھا چکے ہیں۔ گفتگو کے درران انھوں نے” یادنگاری” کی تنقید اور تحقیق پر نئی اور مفید مناجیاتی حوالے سے باتیں کیں کہ کیسے ” یاد نگاری” کے متن میں چھپے ھوئے رموز کو شناخت کرکے لارموز کیا جاتا ھے اور کیسے حقیقت اور سچائی کا سراغ لگایا جاتا ھے۔ یہ تمام امور میرے لیے اھم، مفید اور نئے تھے، جو کسی انکشافات سے کم نہ تھے۔ انھون نے کچھ دن صحافت بھی کی اور ارنسٹ ہیمگوے سے اپنی دوستی اور یادوں کو تازہ کیا۔ لیکن اب ان کی یاداشت خاصی کمزور ھوچکی ھے۔ ناشتے سے ظیرانے تک ان سے خوب ساری باتیں ھوئیں۔ اس ملاقات میں ان کے 30/40 کی دہائی کے وہ چند دوست بھی شریک تھے جو ان کےساتھ ابتدائی جماعتوں میں ان کے شریک مکتب رھے ۔ ان کی آپس کی پرانی باتیں سن کر لطف ھی نہیں آیا بلکہ ساٹھ ،ستر سال پہلے کے ٹیکساس کا منظر نامہآنکھوں کے سامنے ایک فلم کی طرح چلنے لگا ۔ اس گفتگو کے دوران فضا میں ناسٹلجیائی خوشبو بکھر گئی۔ ۔۔۔۔۔ میرے لیے یہ ایک اچھا دن تھا۔ جس میں مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ ۔ {احمد سہیل} ::: معہ دو/2 تصاویر :::



بشکریہ

"فرانسس ایڈورڈ ابرنیٹی: ایک ادیب، نقاد، شاعر۔ کہانی کار، ورثہ اور یاد نگار اور استاد"…

Posted by Ahmed Sohail on Friday, February 23, 2018

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo