::: پابلو آرمنڈو فرنانڈیج : یساریت پسند وجودی عل…

[ad_1] ::: پابلو آرمنڈو فرنانڈیج : یساریت پسند وجودی علمیاتی شاعر” :::

*** تعارف اور ترجمہ: احمد سہیل ***

پابلو آرمنڈو فرنانڈیج Pablo Armando Fernández(پیدائش 1930) کیوبا کے شاعر، ناول نگار، سیاسی اور معاشرتی مزاحمت کار مضمون نگار اور ڈرامہ نگار ہیں. 1996 میں انہوں نے کیوبا کے قومی ادبی ایوارڈ اور اسی طرح کےکئی اہم ایوارڈ کے قومی انعام ایوارڈ سے نوازہ گیا.
فرنانڈیج نے1945 سے 1959 تک امریکہ میں رہائش پذیر رھے . کیوبا کے انقلاب کے بعد وہ واپس کیوبا منتقل ھو گئے. ان کی ابتدائی ادبی تحریریں ذاتی اور موضوعی نوعیت کی تھیں، لیکن بعد میں انہوں نے معاشرتی اور خاص طور کیوبن یساریت پسندی کی نئی تعبیرات پیش کیں۔ان کی شاعری فرد اور معاشرے کو سوشلسٹ عملیات اور وجودی اجتماعیت کی نئی فکری روش سے روشناس کروایا ۔ ان کی شاعری عرفان ذات اور عرفان کائنات کی افتراقی حدود ان کی انفرادیت ہے۔ جس شاعر زہنی کشمکش کی کیفیات اور معاشرتی شعور کی جدلیات کا کا شعری رزمیہ ہے۔ جس میں سماج کے عروج و زوال ، بالخصوص مادی اور معاشی ناہمواریوں کو بے نقاب کرتے ہیں۔ اور شعری اظہہا کو اپنی شعری فطانت سے ابلاغ کے جمود کے بھی
بھی پاش پاش کرتے ہیں۔۔ اور استبداد کےکی سفّاکی اور تشدد پر بھی نوحہ کناں ہیں۔
(احمد سہیل)
“معاہدے کے خاتمے کا اعلان”

پابلو ارمنڈو فرنانڈیج /کیوبا
ترجمہ:احمد سھیل

مخبر اس کے بارے میں کہتا ھے
جس رات مرغے بولیں گے؛
مینڈک کی آنکھ شبنم میں ؛
جو ٹرک بغیر رکے جاتے ہیں؛
“سان الیٹریو” ۔۔۔ جس کی دوشیزگی ختم ھوجاتی ھے؛
خواب قسمت کے نمبروں کو قیاس کرتے ہیں
کمرہ آوازوں سے آرستہ ھے
تین لڑکے ان کی راھوں میں مارے جاتے ہیں
*******
{احمد سہیل} ****


بشکریہ

::: پابلو آرمنڈو فرنانڈیج : یساریت پسند وجودی علمیاتی شاعر" :::*** تعارف اور ترجمہ: احمد سہیل ***پابلو آرمنڈو فرنا…

Posted by Ahmed Sohail on Wednesday, February 21, 2018

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo