کتاب: عالمی افسانہ (1) عالمی ادب سے منتخب کہانیوں …

[ad_1] کتاب: عالمی افسانہ (1) عالمی ادب سے منتخب کہانیوں کے تراجم
تعارف و ترجمہ: نجم الدین احمد
* * * * * *
اس گروپ کے تمام ممبرز نجم الدین احمد کے نام سے پہلے ہی واقف ہیں۔ اس گروپ میں اب تک آپ کے ترجمہ کردہ عالمی ادب کے 15 افسانے پوسٹ کیے گئے ہیں۔ جن کو پڑھنے والوں کی طرف سے بڑی پسندیدگی کا اظہارکیا گیا اور داد و تحسین ملی۔ اسی سال آپ کو اپنی کتاب “نوبیل انعام یافتہ ادیبوں کی منتخب کہانیاں (2001ء تا 2015ء)” پر “یوبی ایل ادبی انعام برائے بہترین اردو ترجمہ” بھی ملا ہے۔
زیرِ نظر کتاب “عالمی افسانہ (1)” آپ کی حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب ہے۔ یہ عالمی ادب کے منتخب کہانیوں کے تراجم کے سلسلے کی پہلی کتاب ہے۔ اس مجموعہ میں 16 مختلف ادیبوں کی کُل 17 کہانیاں شامل ہیں۔ (فہرست ساتھ پوسٹ کی گئی ہے۔) اللہ تعالٰی نجم الدین احمد کو اچھی ہمیشہ اچھی صحت سے نوازے، آپ کا قلم چلتا رہے اور بالخصوص یہ سلسلہ جاری رہے۔

اس مجموعہ کی خاص بات اس میں شامل ادیبوں اور ان کے افسانوں کا انتخاب ہے۔ تمام ادیب مشہور و معروف ہیں۔ بہت سے ایسے ہیں جن کی تحریروں کے اردو تراجم اب تک نہیں ہوئے تھے (یا میری نظر سے نہیں گزرے)۔ ان میں خاص کر وسطِ ایشیا اور عبرانی زبان کے ادیب شامل ہیں۔ ہر افسانے کے مصنف کا جامع تعارف بھی ساتھ موجود ہے۔ میں اُمید کرتا ہوں کہ اس کتاب کو اچھے پڑھنے والے ملیں گے۔

* * * * * * *

کتاب کی قیمت 400 روپے ہے۔ اس کتاب کی خریداری کے لیے رابطہ کریں۔

(1) علم و دانش بک سیلر
(ہوم ﮈلیوری فری)
رابطہ نمبر:03214880103

(2) اشرف بک ایجنسی
کمیٹی چوک راولپنڈی
رابطہ نمبر: 0515531610





بشکریہ

کتاب: عالمی افسانہ (1) عالمی ادب سے منتخب کہانیوں کے تراجمتعارف و ترجمہ: نجم الدین احمد * * * * * * اس گروپ کے تمام م…

Posted by Yasir Habib on Saturday, February 17, 2018

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo