السلام علیکم پہلی مرتبہ کچھ ترجمہ کیا ہے ۔ کمی ب…

[ad_1] السلام علیکم
پہلی مرتبہ کچھ ترجمہ کیا ہے ۔
کمی بیشی ہوتو ضرور مطلع کریں ۔
The Way Through the Woods
by
Rudyard Kipling .

جنگل کی سمت جاتا راستہ :

کم و بیش ستر برس پیشتر
جنگل کی سمت جاتا وہ رستہ
متروک ہو چکا ..
اور بدلتے موسموں اور باد و باراں نے اسے مزید تباہ حال کر دیا …
اور اب اتنےعرصے بعد تم یہ کبھی جان ہی نہ پاءو گے
کہ درختوں کے لگائے جانے سے پہلے بھی
کسی زمانے میں
یہاں کوئ راستہ ہوا کرتا تھا
جو جنگل کی سمت جا نکلتا تھا !!!
وہ راستہ
بے آب و گیاہ ، جھاڑی دار میدان کے نیچے تھا ،
وہ راستہ چھوٹے چھوٹے سمندری پھولوں کے نیچے ہوا کرتا تھا …
ایک ایسا راستہ جو فقط رکھوالے کی نگاہوں نے ہی دیکھا تھا …
اسی جگہ
جہاں ابھی جنگلی کبوتری انڈے دیتی ہے اور اپنے بچوں کے لیے گھونسلے بناتی ہے ،
اور اسی جگہ جہاں اب بجو
اپنے بل میں آرام کرتا ہے ..

اسی جگہ کبھی ایک راستہ ہوا کرتا تھا
جو رکھوں کی اور جا نکلتا تھا ۔۔

تاہم اگر تم
کبھی ان رکھوں میں
گرمیوں کے موسم میں
شام ڈھلے داخل ہو ،
جب رات کی ٹھٹھرتی ہوا
ٹراءوٹ مچھلیوں کے تالابوں کے پانی کو
اپنی ٹھنڈک بخشتی ہے ،
جہاں اود بلاءو
سیٹیاں بجا کر اپنے ساتھی کو باخبر کرتا ہے ۔
یہ جنگلی مخلوق انسان سے خوف زدہ نہیں ،،
کیوں کہ وہ بہت ہی کم انسان سے واقف ہیں .

تو تمہیں
ادھر سے گزرتے ہوے گھوڑوں کے سموں کی آواز ،
اور اوس قطروں سے بھیگی گھاس پر
کسی عورت کے گھاگھرے کی سرسراہٹ
ضرور سنائ دے گی .

جو تاریک ویرانے میں اپنی مسلسل حرکت سے یہ ظاہر کرے گی
گویا کہ وہ اس کم کردہ راہ سے مکمل واقف ہیں ..

مگر
حقیقت اس کے برعکس ہے
اور وہ یہ کہ
جنگلوں کی سمت جاتے ایسے کسی راستے کا
کبھی وجود تک نہ تھا …
بشکریہ

السلام علیکم پہلی مرتبہ کچھ ترجمہ کیا ہے ۔ کمی بیشی ہوتو ضرور مطلع کریں ۔ The Way Through the Woods by Rudyard…

Posted by Sippi Memon on Thursday, February 15, 2018

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo