یوم پیدائش فیض احمد فیض 13 فروری 1911 ۔۔۔۔۔ سیال…

[ad_1] یوم پیدائش

فیض احمد فیض
13 فروری 1911 ۔۔۔۔۔ سیالکوٹ
فیض احمد فیض ، غالب اور اقبال کے بعد تیسرے بڑے مستند شاعر ہیں ۔۔۔۔
فیض صاحب ترقی پسند تحریک سے وابستہ تھے ۔ جانے مانے پکے سوشلسٹ ۔۔۔۔ لیکن انہوں نے اپنا لہجہ ہمیشہ دھیما رکھا ۔۔۔۔۔ فیض صاحب نے اپنی شاعری میں معاشرے کے کچلے ہوئے طبقات ، مزدوروں ، مظلوموں کی حمایت اور ظلم و جبر ، نا انصافی کی مخالفت کو موضوع بنایا ۔۔۔۔۔

فیض صاحب کی سب سے بڑی خوبی مزاحمتی شاعری میں طبقاتی کشمکش اور حسن جمالیات کو ہم آہنگ کرکے سمونا ہے ۔۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ وہ سرمایہ دار جن کے خلاف فیض صاحب نے لکھا ، وہ بھی ان کو پڑھتے ، سنتے اور سر دھنتے ہیں ۔ اور یہی فیض صاحب کا کمال فن ہے ۔۔۔۔ کہ پہلے وہ رومانس حسن و جمال سے شاعری شروع کرتے ہیں اور درمیان سے پینترا بدل کر طبقاتی کشمکش کی طرف جاتے ہیں ۔۔۔۔

فیض صاحب کو ان کی زندگی ہی میں بہت شہرت و عزت حاصل ہوئی ۔۔ پاکستان سے باہر بھی ان کو بہت چاہا گیا ۔۔۔ فیض صاحب نے روسی شاعر رسول حمزہ توف کی 50 نظموں کے اردو زبان میں تراجم کئے اور ناظم حکمت کے بھی اردو تراجم کئے ۔۔۔ اس کے علاوہ کچھ تراجم انگریزی سے اردو زبان میں کئے ۔۔۔۔۔

فیض صاحب نے کافی خوشحال زندگی گزاری ، لیکن وہ ہمیشہ انقلابی رہے ۔۔۔

فیض صاحب ہر جینئس کی طرح مدھم لہجہ میں بچوں کی طرح باتیں کرتے تھے ۔۔ وہ ہمیشہ بات کا آغاز ” بھئی ” کہہ کر کرتے تھے ۔۔۔۔ منکسرالمزاج انسان تھے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ، بھئی ہم سے بڑا کام تو کامیو اور کافکا کر گئے ۔۔۔۔

فیض صاحب نے جیل میں قید و بند کی مشقتیں بھی جھیلیں ۔۔۔ صحافت بھی کی اور کراچی میں کالج کے پرنسپل بھی رہے ۔۔۔۔

20 نومبر 1984 کو لاہور میں انتقال ہوا ۔۔

یارو ! قافلہء درد کا اب کیا ہوگا ؟


بشکریہ

یوم پیدائش فیض احمد فیض13 فروری 1911 ۔۔۔۔۔ سیالکوٹ فیض احمد فیض ، غالب اور اقبال کے بعد تیسرے بڑے مستند شاعر ہیں ۔۔۔…

Posted by Asif Jilani on Monday, February 12, 2018

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo