کتاب: سلطانہ کا خواب (ناول) مصنف: رقیہ سخاوت حسین …
مصنف: رقیہ سخاوت حسین (بنگلہ دیش)
ترجمہ: ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا
رقیہ حسین مسلم بنگال کی وہ پہلی خاتون تھیں جنہوں نے 1905 میں انگریزی زبان میں ناول لکھا۔ اس ناول نے اس زمانے میں ہی شہرت حاصل نہیں کی تھی بلکہ آج بھی اسے ایک خوبصورت یوٹوپیائی ناول کے طور پر پسند کیا جاتا ہے۔ رقیہ حسین نے مستقبل کی ایک ایسی دنیا کا خاکہ تیار کیا ہے جہاں سارا نظام عورتوں کے ہاتھ میں ہے۔ آج سے قریب ایک سو سال پہلے اس ناول نے مردوں کے معاشرہ کی بے انصافیوں کو جس طرح اجاگر کیا ہے وہ آج کی کہانی معلوم ہوتی ہے۔ (پبلیشر: مشعل بکس، لاہور)
Sultana’s Dream
by Rokeya Sakhawat Hossain
بشکریہ
کتاب: سلطانہ کا خواب (ناول)مصنف: رقیہ سخاوت حسین (بنگلہ دیش)ترجمہ: ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرارقیہ حسین مسلم بنگال کی وہ پ…
Posted by Yasir Habib on Monday, February 12, 2018