“عربی حکائت کا اردو ترجمہ” ایک لڑکی کی شادی ہوئ …

[ad_1] “عربی حکائت کا اردو ترجمہ”

ایک لڑکی کی شادی ہوئ
شادی کی پہلی رات دولہا کھانے کا بڑا سارا تھال لئے کمرے میں داخل ہوا
کھانے سے بڑی اشتھا انگیز
خوشبو آ رہی تھی کہنے لگا
اؤ کھانا کھاتے ہیں

بیوی بولی میں نے دیکھا ہے تماری ماں نے بھی نہیں کھایا ان کو بھی بلا لو پھر مل کر کھاتے ہیں
کہنے لگا وہ سوگئ ہوگی چھوڑو ہم دونوں کھاتے ہیں
بیوی اسرار کرتی رہی پر وہ اسی بات پر مصر رہا

جب اسنے شوہر کا رویہ دیکھا تو طلاق کا مطالبہ کردیا

شوہر بہت حیران ہوا اسکے مطالبے پر لیکن وہ اپنی بات پہ ڈٹی رہی یہاں تک کہ طلاق ہو گئی

دونوں الگ ہو گئے پھر دونوں نے دوسری شادیاں کرلیں 30 سال گزرے گئے عورت کے بیٹے ہوئے بہت محبت کرنے والے بہت آسودہ حال تھی وہ

اسنے ارادہ کیا کہ حج کرنا چاھیے سفر کے دوران بیٹے اس سےکسی ملکہ کی طرح پیش آرہے تھے
پاوں زمین پر لگنے نہ دیتے تھے صحرائی سفر تھا

راستے میں ایک آدمی پر نظر پڑی بہت بری حالت میں بھوکا پیاسہ بال کھچڑی کپڑے پرانے بیٹوں سے کہنے لگی اسے اٹھاو ہاتھ منہ دھلا کر کھانہ کھلاو پلاو
جب اس پر نظر پڑی تو جان گئ وہ اسکا پہلا شوہر تھا

کہنے لگی یہ کیا کیا وقت نے تمارے ساتھ بولا میری اولاد نے میرے ساتھ بھلائی نہی کی کہنے لگی کیوں کرتی کہ تم نے والدین کہ ساتھ برا سلوک کیا میں اسی دن جان گئ تھی کہ تم ماں باپ کے حقوق ادا نہیں کرتے
اسی لئے میں ڈر گئ کہ کل کو میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوگا یہ دیکھو اج میں کہاں ہوں اور تم کہاں
ماں باپ کہ ساتھ برا سلوک اللہ کی نافرمانی ہے جس قِسم کا بڑھاپہ ہم گزارنا چاہتے ہیں وہی اپنے والدین کا گزارنے میں مدد کرنی چاہئے کیوں کہ یہ ایسا عمل ہے کہ جس کا بدلہ دنیا میں ہی دیدیا جاتا ہے خواہ اچھا ہو خواہ برا
بشکریہ

"عربی حکائت کا اردو ترجمہ"ایک لڑکی کی شادی ہوئ شادی کی پہلی رات دولہا کھانے کا بڑا سارا تھال لئے کمرے میں داخل ہوا ک…

Posted by ‎آوارہ مزاج‎ on Sunday, February 4, 2018

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo