برسی محترمہ بانو قدسیہ 28 نومبر 1928 فیروز پور …

[ad_1] برسی

محترمہ بانو قدسیہ
28 نومبر 1928 فیروز پور
4 فروری 2017 لاہور
ادیب ۔ دانشور ۔ ڈرامہ نگار

اردو کی خواتین افسانہ نگاروں اور شاعرات کے یہاں سب سے بڑا اور اہم موضوع صرف اور صرف ایک ہی رہا ہے ، عورت کی مظلومیت کی داستانیں اور بولڈ بن کر مردوں پر لعن طعن ۔۔۔۔۔۔۔ کچھ دیگر مصالحہ جات بھی ڈالے جاتے رہے ہیں مثلاً رومانس، رومانس میں مرد کا دھوکہ ، گھریلو سیاست ، یہ خواتین افسانہ نگار خواتین کو خواب دکھانے کی ماہر ہوتی ہیں ۔۔۔

بانو قدسیہ اس قبیلے کی خواتین افسانہ نگاروں سے یکسر مختلف اور منفرد ہیں ۔۔۔ ان کے یہاں موضوعات کی بڑی ورائٹی ملتی ہے مثلاً پاکستان کی ثقافت ، عام لوگوں کی زندگی ، معاشرے میں پھیلے بے شمار مسائل ، روحانیت ، تصوف ، حیرت پر مبنی جزبات اور زندگی کا گہرا فلسفہ موجود ہے ۔۔۔۔

بانو قدسیہ کو جو بات دیگر خواتین لکھاریوں سے منفرد کرتی ہے وہ یہ کہ بانو قدسیہ ایک جج کی طرح عورت اور مرد دونوں کی خوبیوں و خامیوں کی نشاندہی کرتی ہیں اور بعض دفعہ مردوں کی حمایت کرتی ہیں ۔۔۔۔

بانو قدسیہ ، اشفاق احمد کی اہلیہ تھیں ۔۔ لیکن بانو آپا کا اسٹائل اشفاق صاحب سے بہت مختلف تھا ۔۔۔۔

بانو قدسیہ نے ناول ” راجہ گدھ ” لکھا ۔۔ جس میں کسی بھید بھرے محل میں اپنے اپنے عکس سے مخاطب ہوتے چند کردار ، زخم خوردہ مسکراہٹیں ، کچھ آنسو
اردو ادب میں اس ناول کا مقام طے کرنا ہمارا منصب نہیں کیونکہ اردو ادب میں پہلے سے ہی تین بڑے ناول موجود ہیں ۔۔۔
آگ کا دریا ، اداس نسلیں ، اور خدا کی بستی
راجہ گدھ ادب کے قارئین ، ناقدین اور عالمی ادب میں کیا جگہ بنائے گا اس کا فیصلہ آنے والا وقت کرےگا ۔۔

بانو قدسیہ کو پڑھتے کہیں بھی یہ محسوس نہیں ہوتا کہ یہ کسی خاتون کی تحریر ہے ۔۔۔ انہوں نے معاشرہ اور فرد اور فرد کی باطنی دنیا پر لکھا اور اس طرح لکھا کہ اب ان کے بعد شائد کوئی اور خاتون نہ لکھ سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔


بشکریہ

برسی محترمہ بانو قدسیہ 28 نومبر 1928 فیروز پور 4 فروری 2017 لاہور ادیب ۔ دانشور ۔ ڈرامہ نگار اردو کی خواتین افسا…

Posted by Asif Jilani on Saturday, February 3, 2018

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo