November 14, 2017 · ::: ” ایک ٹین ایجرز ھم جن…

[ad_1] November 14, 2017 ·

::: ” ایک ٹین ایجرز ھم جنس پرست {لزبن} لڑکی کی محبت بھری نظم” :::
شاعرہ : سمنتا ہاویز {Samantha Juarez}
تعارف اور ترجمہ : احمد سہیل
یہ ایک ٹین ایجزز ھم جنس {لزبن} لڑکی سامنتا ہاویز کی لزبن محبت کی وارداتی نظم ہے۔ اس نظم میں جذبے کی شدت، فطری اظہاراور انسان کی حیاتیاتی نشورنما کے ساتھ جذباتی تموج کی باطنی ہلچل نمایاں طور پر محسوس ہوتی ہے۔ سامنتا ہاریز کا کہنا ہے۔۔” جب سے میں پیدا ہوئی، اس وقت سے ایک ھم جنس/ لزبن لڑکی ہوں۔ ان کا کہنا ھے۔ جب وہ پانچویں جماعت میں تھیں تو انھوں نے ایک لڑکی کا بوسہ لیا تھا۔ یہ میرا پہلا” لزبن بوسہ”تھا۔ اس وقت سے میں اس لڑکی کے ساتھ رہتی ہوں۔ میں اب ساتوین کلاس کی طالبہ ہوں۔ امید ہے آپ میری اس نظم کو پسند کریں گے”۔
” مجھے ایک لڑکی سے محبت ھے”
====================
میں نوعمر{ ٹین ایجز} لڑکی کی طرح محسوس کرتی ہوں
میں اس کے نام سے جانی جاتی ہوں ۔۔ مجھے اس کے نام سے محبت ہے
وہ بہت خوب صورت ھے اور اچھی بھی ہے
جب وہ میری آنکھوں میں دیکھتی ہے تو مجھے محبت ہوجاتی ہے
میں ایک لڑکی سے محبت کرتی ہوں کیونکہ وہ لڑکی ہے
جب میں اس کے آس پاس ہوتی ہوں تو ایک دوسری دنیا میں ہوتی ہوں
جس طرح اس کی شیرین مسکراہٹ ہے
میں چاھتی ہوں وہ میری گرل فرینڈ بنے
میرا خیال ہے میں پاگل ہو گئی ہوں
میں ایک لڑکی ہوں اور ایک ھم جنس لڑکی سے محبت کرتی ہوں
وہ چھاتی لگا کر بوسے لیتی ہے اور مجھے دباتی ہے
مجھے قرار نہیں ہے، میں اس سے لٹک جاتی ہوں اور بوسے لیتی ہوں
لیکن مجھے ایک افسوناک بات یاد آ جاتی ہے
میں نے پھر آخری بار کوشش کی
صرف یہ دیکھنے کے لیے کہ وہ میری ہوجائے گی
میں ٹھیک کرتی ہوں، میں اسے کھونا نہیں چاھتی
وہ کہتی ہے” وہ اسے ایک اور مرتبہ پوسہ لینا چاھتی ھے”
ھم یہ دوبارہ کرتے ہیں
اور کوشش کرتے ہیں کہ یہ وقت ختم نہ ہو
میں ایک لڑکی کے ساتھ باہر جارہی ہوں
وہ کہتی ہے کہ وہ تیزی سے ھم جنسیت کو” وائرل” {whirl} کردے گی
وہ اس کے اندر چھپے ہوئے سالوں سے باہر نکل کر اصل ذاّت باہر آگئی ھے
سچ بولنا اب میری صحت ہے
میں ھم جنس پرست { لزبن} لڑکی ہوں
اور مجھے اس پر فخر ہے
ہ*ہ*ہ*ہ*ہ*ہ*ہ تعارف و ترجمہ: احمد سہیل ہ*ہ**ہ*ہ


بشکریہ

November 14, 2017 · ::: " ایک ٹین ایجرز ھم جنس پرست {لزبن} لڑکی کی محبت بھری نظم" :::شاعرہ : سمنتا ہاویز {Samantha…

Posted by Ahmed Sohail on Saturday, January 27, 2018

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo