یاسر حبیب صاحب، یہاں ایڈ کرنے کا بہت شکریہ! مجھے ع…
مجھے عرصہء دراز سے ایسے کسی فورم یا گروپ کی تلاش تھی جہاں پر عالمی ادب پر تعمیری و علمی گفتگو ہو۔ عموما میں ایک خاموش سامع کی طرح مکالموں کو دیکھتا رہتا ہوں، لیکن کوشش رہے گی کہ ایک اچھے ممبر کی طرح اپنی رائے دیتا رہوں۔
تمام احباب کیلئے دعائیں اور نیک خواہشات!
بشکریہ
یاسر حبیب صاحب، یہاں ایڈ کرنے کا بہت شکریہ!مجھے عرصہء دراز سے ایسے کسی فورم یا گروپ کی تلاش تھی جہاں پر عالمی ادب پر تع…
Posted by M Tahir Akbar on Saturday, January 27, 2018