“یہ عبارت لکھنے کے بعد وہ مردہ دیر تک ساکت بیٹھا ا…

[ad_1] “یہ عبارت لکھنے کے بعد وہ مردہ دیر تک ساکت بیٹھا اپنی قبرکے کتبے کو تکتا رھا۔ میں مڑا تو کیا دیکھتا ھوں کہ سب قبریں کھل رہی ہیں اور سب مردے قبروں سے نکل کر باھر بیٹھے ھیں اور اپنی قبروں کے کتبوں پر اپنے رشتہ داروں کے لکھے جھوٹ مٹا رہے ھیں اور ان کی جگہ سچ لکھ رہے ھیں۔ میں نے دیکھا کہ وہ سب اپنے ھمسائیوں کو اذیت پہنچاتے رھے تھے۔ ۔ ۔ کینہ پرور، بے ایمان، منافق، جھوٹے، دغاباز، بہتان تراش، حاسد ۔ ۔ ۔ وہ چوری کرتے تھے، دھوکہ دیتے تھے، ھر شرمناک اور قابل نفرت حرکت کرتے تھے۔ ۔ ۔ وہ شفیق باپ، وہ وفاشعار بیویاں، وہ تابعدار بیٹے، وہ پاکباز بیٹیاں، وہ ایماندار لوگ، وہ مرد اور عورتیں جنہیں بے داغ بے گناہ کہا جاتا تھا، وہ سب بیک وقت اپنے ابدی گھر کی دہلیز پر سچ لکھ رھے تھے۔ وہ ھولناک اور مقدّس سچ جس سے ان کی زندگی میں تمام لوگ ناآشنا ہوتے ہیں یا ناآشنا ہونے کا ناٹک کرتے ہیں۔”
فرانسیسی لکھاری موہاساں کی کہانی “La Morte” [کتبہ] کے میرے زیرِ قلم اردو ترجمے سے اقتباس۔ ۔ ۔
بشکریہ

"یہ عبارت لکھنے کے بعد وہ مردہ دیر تک ساکت بیٹھا اپنی قبرکے کتبے کو تکتا رھا۔ میں مڑا تو کیا دیکھتا ھوں کہ سب قبریں کھل …

Posted by Shaukat Niazi on Thursday, January 25, 2018

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo