سرائیکی کلام
سرائیکی کلام
زندگی میں خود کو کبھی انسان کا عادی مت بنانا
کیونکہ
انسان بہت خودغرض ھے
جب آپ کو پسند کرتا ھے تو آپ کی برائی بھول جاتا ھے
اور
جب آپ سے نفرت کرتا ھے تو آپ کی اچھائی بھول جاتا ھے.
بشکریہ
Posted by Mushtaq Hussain on Thursday, January 25, 2018