ایتھیزم یونانی لفظ ہے جبکہ عربی میں اسکا مترادف ال…
میرا سوال یہ ہے کہ ایتھیزم کا اردو مترادف کیا ہونا چاہئیے؟؟؟
بشکریہ
ایتھیزم یونانی لفظ ہے جبکہ عربی میں اسکا مترادف الحاد کہا جاتا ہے جبکہ دونوں کچھ فرق بھی ہے دہریت فارسی ہے جبکہ یہ بھی مکمل وضاحت نہیں کرتا۔میرا سوال یہ ہے کہ ایتھیزم کا اردو مترادف کیا ہونا چاہئیے؟؟؟
Posted by M Shareef Naqvi on Wednesday, January 24, 2018