ایک عورت کے پاس پیسہ ہونا چاہئے اور اپنا ذاتی ایک …

[ad_1] ایک عورت کے پاس پیسہ ہونا چاہئے اور اپنا ذاتی ایک کمرہ ،جس میں بیٹھ کر وہ سکون سے ادب تخلیق کر سکے
یہ تحریر بیسویں صدی کی مشہور لکھاری ورجینیا وولف (25 جنوری 1882ء۔ 28 مارچ 1941ئ) کی ہے۔جو اس نے اپنے مضمون ” A Room of One’s Own“ (1929) میں لکھی تھی۔ ایک اور جگہ اس نے لکھا تھا:
” دنیا کے عظیم شاہکار انفرادی کوشش سے نہیں تخلیق ہو جاتے، ان کے پیچھے بہت سے لوگوں کی مدتوں کی سوچ اور تجربہ شامل ہوتا ہے۔”
ایک جگہ وہ کہتی ہے۔
”میں جب بھی لکھنے بیٹھتی ہوں ، میرے اندر کی عورت جاگ جاتی ہے اور مجھے کہتی ہے کہ میرے اور میرے جیسیوں کے بارے میں لکھو۔“
ورجینیاکا شمار اس صدی کے ان ممتاز مصنفوں میں ہوتا ہے جو ”جدیدیت پسندی“ کے آگو کہلائے۔پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے درمیانی عرصے میں وہ لندن کے ادبی حلقوں کی ایک اہم شخصیت تھی اور دانشوروں کے بااثرگروپ”Bloomsbury Group “ کی مرکزی اور سرکردہ رکن تھی۔ اسے انگریزی ادب میں نئی جہت کو پروان چڑھانے والوں میں گردانا جاتا ہے۔نسائی ادب اور عورتوں کی آزادی کے لئے آواز بلند کرنے کے حوالے سے وہ الگ طور پر ممتاز ہے ۔ وہ فاشزم اور صہونیت کی مخالف تھی۔
سیمون دی بوار اپنی کتاب ”سیکنڈ سیکس“ (1949ء) میں لکھتی ہے : بیسویں صدی کی صرف تین خواتین مصنف ایسی ہیں جنہوں نے عورتوں کو ملے محدودحقوق اور سہولیات پر کھل کر لکھا، ایک ایملے برونٹے، دوسری ورجینیا اور تیسری کسی حد تک کیتھرین مینسفیلڈ ۔ ورجینیا وولف نے نو ناول لکھے، اس کے افسانوں کے چھ اور مضامین کے چودہ مجموعے شائع ہوئے، ڈرامہ بھی لکھا، دوستوفسکی کے نوٹس کا انگریزی میں ترجمہ بھی کیا۔ اس کی ڈائریاں ، یادداشتں،خطوط اور فوٹو گرافک البم ان کے علاوہ ہیں۔ 59 برس کی عمر میں اس نے اپنا اوور کوٹ پہنا، اس کی جیبوں میں پتھر بھرے اورخود کو گھر کے نزدیک بہتے دریا کے پانیوں کی گہرائی کے حوالے کر دیا۔


بشکریہ

ایک عورت کے پاس پیسہ ہونا چاہئے اور اپنا ذاتی ایک کمرہ ،جس میں بیٹھ کر وہ سکون سے ادب تخلیق کر سکےیہ تحریر بیسویں صدی ک…

Posted by Mahjabeen Asif on Friday, May 19, 2017

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo