بچھڑی ہوئی محبتوں کی کہانیاں ———————…

[ad_1] بچھڑی ہوئی محبتوں کی کہانیاں
—————————–

مایا انجلو Maya Angelou
ترجمہ: کشور ناہید

مایا انجلو ان اوّلین بلیک رائٹرز میں سے ہیں۔ جنہوں نے سفید فام امریکیوں سے اپنا لوہا منوایا۔ شاعری کی، مضمون اور سفرنامے لکھے۔ ذائقہ بدلنے کے لیے انہوں نے زندگی کے سفر کا جائزہ بھی لیا۔ وہ بہت سی لکھنے والیوں کی طرح اس بات سے چڑتی تھیں کہ ان کا شمار صرف خواتین لکھنے والیوں میں کیا جائے۔ ان کے چھ شعری مجموعے شائع ہوئے جو کہ کلیات کی شکل میں بھی موجود ہیں۔ ان کی یادداشتوں کی بھی بہت تعریف ہوئی اور زمانے نے مانا کہ فی الوقت امریکی شعری اُُفق پر زیادہ کالے امریکی ہیں، جن میں عورتیں نمایاں ہیں۔

*~*~*~*~*~*~*~*

“مجھے عجیب سا لگتا ہے کہ جب لوگ میرے پاس آکر کہتے ہیں کہ وہ عیسائی ہیں۔ مجھے تو لطف آتا ہے ایک انسان کی طرح سوچنے اور رہنے کا۔ میں تو کہتی ہوں سب لوگ اپنے بچوں کو سمجھائیں کہ خوبصورتی اور طاقت اس سوچ میں ہے جو سچ کو اختیار کرتے ہوئے آپ کے اندر سماجاتی ہے۔ مجھے بس یہ لکھنا ہے کہ زندگی میں ہر انسان کے لیے کوئی ایسا دن طلوع ہو جس میں کوئی مسئلہ نہ ہو مگر میں تو ان ہی مسائل کے درمیان لکھتی ہوں۔ میں فراموش شدہ اور بچھڑی ہوئی محبتوں کے بارے میں لکھتی ہوں۔ تو مجھے زندگی اچھی زندگی گزارنے کا ہنر سمجھ میں آنے لگتا ہے۔ جیسے انگلیوں کے نشانات دکھائی دیتے ہیں، بالکل اسی طرح لکھنے والےکا اسٹائل دکھائی دیتا ہے۔ میں یہ بات سب سے کہتی ہوں کہ محنت کرکے، اپنے اسلوب میں انفرادیت پیدا کرو۔ اسی طرح اپنی شخصیت کو بھی تبدیل کرو۔ یہ مت کرو کہ ڈالو تو ٹماٹر کے بیچ اور منتظر رہو کہ پیاز کی فصل تیار ہو جائے گی۔ میں تو امن کے بیج بونا جاہتی ہوں۔ ایسے بیج جن سے وفاداری اور ایمانداری کی فصل زندگی اور شاعری میں تیار ہو۔”


بشکریہ

بچھڑی ہوئی محبتوں کی کہانیاں—————————–مایا انجلو Maya Angelouترجمہ: کشور ناہیدمایا انجلو ان او…

Posted by Yasir Habib on Wednesday, November 2, 2016

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo