پاکستانی نژاد برطانوی ادیب: آدم زمینداد 04 دسمبر…

[ad_1] پاکستانی نژاد برطانوی ادیب: آدم زمینداد

04 دسمبر2017ء کو 80 سال کی عمر میں وفات پانے والے، آدم زمینداد، چھ ناولوں کے خالق ہیں۔ آپ کا شمار انگریزی میں لکھنے والے معاصر پاکستانی ادیبوں میں ہوتا ہے۔
آدم زمیندار کی پیدائش 14 مارچ 1937ء کوموجودہ پاکستان میں ہوئی۔ بچپن کا ابتدائی زمانہ نیروبی، کینیا میں گزرا۔ جہاں آپ کے والدین فاطمہ عزیز اور شمیم احمد اسکول ٹیچر تھے۔آٹھ سال کی عمر میں والدین کے ہمراہ پاکستان واپس آئے۔ اپنی باقی تعلیم کراچی میں حاصل کی۔ کراچی یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد Forman Christian College لاہور میں لیکچرار کی حیثیت سے کچھ عرصہ منسلک بھی رہے۔ اپنی والدہ کے کار ایکسیڈنٹ میں وفات پانے کے بعد پاکستان سے چلے گئے۔ 1974ء میں برطانیہ میں مستقل قیام سے پہلے دو سال یورپ اور امریکہ کے دورے میں گزارے۔
آپ کے ناولوں کا دنیا کی کئی زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے لیکن اردو زبان میں اب تک کوئی ترجمہ نہیں ہوا۔
آپ نے اپنی تحریروں میں نچلے طبقے، سماجی ناہمواری کے شکار لوگوں، محروم اور بے سہارا لوگوں کی زندگیوں کو بیان کیا ہے۔ آپ نے اپنی تحریروں کے ذریعے محروم طبقے کی آواز دنیا کو پہنچائی ہے۔

آدم زمینداد کے ناول
———————

My Friend Matt and Hena the Whore
Pepsi and Maria
Love, Bones and Water
The Thirteenth House
Cyrus Cyrus
Gorgeous White Female

آدم زمینداد کی زندگی اور ان کی علمی و ادبی کاوشوں کا تفصیلی احوال منزہ شمسی صاحبہ نے پاکستان کے انگریزی اخبار ڈان میں شائع اپنےایک مضمون میں کیا ہے۔
اس مضمون کو پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

https://www.dawn.com/news/1382742/in-memoriam-adam-zameenzad-1937-2017








بشکریہ

پاکستانی نژاد برطانوی ادیب: آدم زمینداد04 دسمبر2017ء کو 80 سال کی عمر میں وفات پانے والے، آدم زمینداد، چھ ناولوں ک…

Posted by Yasir Habib on Sunday, January 14, 2018

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo