’’اختر شیرانی شراب کے نشے میں دھت تھے کہ اچانک ساح…
ــ’’مجھے دو چیزوں سے بے حد پیار ہے‘‘
’’س اور ش۔۔۔ س یعنی سگریٹ اور ش یعنی شراب۔‘‘
پھر دوسرے ہی لمحے اپنے دونوں عقیدت مندوں کی طرف دیکھتے ہوئے بولے:
’’۔۔۔صرف یہی نہیں۔۔۔س یعنی ساحر اور ش یعنی شورش سے بھی۔‘‘
بشکریہ
’’اختر شیرانی شراب کے نشے میں دھت تھے کہ اچانک ساحر لدھیانوی اور شورش کاشمیری مل گئے۔ ساحر نے نہایت عقیدت سے اختر کو سگر…
Posted by Safia Kausar on Friday, October 20, 2017