گومبرووچ کا قول ہے : “صاحبِ قلم پیشہ ور نہیں ہوتا۔…

[ad_1] گومبرووچ کا قول ہے : “صاحبِ قلم پیشہ ور نہیں ہوتا۔ لکھنے کے لیے آدمی کو شخصیت اور روحانیت کے ایک فائق درجے کی ضرورت ہوتی ہے۔” کیا آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں؟

میلان کنڈیرا: پیشہ ور – ہاں اور نہیں۔ ادیب اس اعتبار سے پیشہ ور نہیں کہ اسے زندگی کے لگے بندھے کا انکار کرنا چاہیے۔ جہاں پیشہ ور معلومات کارکردگی میں پیشہ ور کی دست گیری کرتی ہیں، وہاں، اگر کبھی ادیب پر ایسا وقت آپڑے کہ اُس کے پاس مزید کچھ کہنے کے لیے باقی نہ بچے، تو اُسے خاموش ہوجانا چاہیے۔ کیونکہ اُس کا رویہ کتنا ہی پیشہ ورانہ کیوں نہ ہو، اپنے فن سے واقفیت جتنی کچھ بھی ہو، یہ [ایسے موقعے پر] اُس کی مدد نہیں کرسکتے۔ دوسری طرف لکھنا فنی مہارت کا ضرور تقاضا کرتا ہے : اُس کے اپنے مخصوص تیکنیکی پہلو ہیں، بالکل موسیقی کے فن کی طرح، جن کا Score یا orchestration ترتیب دینے سے پہلے چار سال تک آدمی کو باقاعدہ مطالعہ کرنا پڑتا ہے۔ ایسا نہیں کہ بس بیٹھ گئے اور موسیقی لکھنے لگے۔ تاہم جس قسم کے پس منظر کی ضرورت موسیقی کے لیے ہوتی ہے وہ ادب میں، بہرحال، اتنے ظاہری طور پر نظر نہیں آتا۔ ادب [تخلیق کرنے] کے لیے کوئی درس گاہ نہیں ہوتی۔ بہرحال، لکھنا لکھانا ایک پیشہ (métier) ہے، اور غایت درجے کا مشکل۔

جورڈن ایلگریبلی (Jordan Elgrably) کا یہ مکالمہ، بعنوان “Conversation with Milan Kundera” مجلہ “Salmagundi 73” کی سرما 1987ء کی اشاعت سے لیا گیا ہے۔ (اس تفصیلی مکالمہ کا یہاں صرف ایک سوال اور اس کا جواب پوسٹ کیا گیا ہے۔ مکمل مکالمہ کو پڑھنے کے لیے نیچے حوالے میں بتائی گئی کتاب کا مطالعہ کریں۔ یاسر حبیب)

حوالہ:

کتاب: فنِ فکشن نگاری، ممتاز مغربی ادیبوں سے مکالمے -2
انگریزی سے ترجمہ: محمد عمر میمن
پبلیشر: مکتبۂ دانیال، کراچی


بشکریہ

گومبرووچ کا قول ہے : "صاحبِ قلم پیشہ ور نہیں ہوتا۔ لکھنے کے لیے آدمی کو شخصیت اور روحانیت کے ایک فائق درجے کی ضرورت ہوت…

Posted by Yasir Habib on Monday, November 27, 2017

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo