ظ-انصاری کے روسی زبان سے براہراست اردو تراجم کی تل…
خصوصا” دوستوئیفسکی کے تمام ادب پارے جو ان کے قلم سے اردو کو نصیب ہوئے، ٹالسٹائ اور میکسم گورکی بھی لیکن خصوصا” دوستوئیفسکی کے۔
بشکریہ
ظ-انصاری کے روسی زبان سے براہراست اردو تراجم کی تلاش ہے۔خصوصا" دوستوئیفسکی کے تمام ادب پارے جو ان کے قلم سے اردو کو نصیب ہوئے، ٹالسٹائ اور میکسم گورکی بھی لیکن خصوصا" دوستوئیفسکی کے۔
Posted by Mahmood Anjum on Sunday, January 7, 2018