کسی کو معلوم ہے کیا پوچھنا یہ ہے کہ شعاع میں ایک ب…
پوچھنا یہ ہے کہ شعاع میں ایک بار “تاریخ کے جھروکوں میں” سلسلے میں جنگ جدیس کا احوال ذکر ہوا تھا- وہ ڈائجسٹ کس سنہ کس مہینے کا تھا,؟؟؟
جنگ جدیس عرب کے دو قبیلوں بنو بکر اور بنو تغلب کے درمیان ہونے والی لڑائی ہے جو آدھی صدی تک چلی تھی
بشکریہ
کسی کو معلوم ہے کیاپوچھنا یہ ہے کہ شعاع میں ایک بار "تاریخ کے جھروکوں میں" سلسلے میں جنگ جدیس کا احوال ذکر ہوا تھا- وہ …
Posted by Malik Fahad Ali on Thursday, January 4, 2018