یاسر حبیب، آپ کی بے حد ممنون ہوں کہ عالمی شاعری کے…
تمام دوستوں کی محبت سے دل سرشار ی سے بھر جاتا ہے۔
آپ سب دوست خوش رہیں اور سب کے لیے آسانیاں بانٹنے کا اہتمام کرتے رہیں۔ صرف لفاظی کی حد تک نہیں بلکہ عمل میں برکت ڈالیں۔ انسان خطا کا پُتلا ہے جانے انجانے میں ہوئی غلطیاں معاف کر دینے کا حوصلہ پیدا کریں۔
نئے سال کی خوشیاں سب کو مبارک۔
محبت
ناہید ورک
بشکریہ
یاسر حبیب، آپ کی بے حد ممنون ہوں کہ عالمی شاعری کے کیے ہوئے میرے تراجم کو آپ اپنے گروپ کا حصہ بناتے ہیں۔ تمام دوستوں کی…
Posted by Naheed Virk on Monday, January 1, 2018