مولوی تَمیزُالّدین صاحب کے اُستاد سر مُحَمَّد عَلی…
یہ جو نَقّاد لوگ ہوتے ہیں ، یہ بڑے ظالِم ہوتے ہیں ۔ کوئی بھی اَدیب کوئی شہ پارہ ایسے تَخلیق کرتا ہے کہ جیسے کوئی جُولاہا ایک ایک دھاگے کو تانے بانے میں پِرو کر کپڑا بُنتا ہے ۔ اور یہ نَقّاد ایک ایک دھاگے کو اَلَگ اَلَگ کر کے اُس شہ پارے کے بَخِئے اُدھیڑ دیتے ہیں اور وَضاحَت کرتے جاتے ہیں کہ اُس فنکار نے یہ شاہکار کِس بُنَت کے ساتھ تَخلیق کِیا تھا ۔
مولوی صاحب اِس میں یُوں اِضافہ کرتے ہیں کہ فیس بُکی نَقّاد ( تَنقید باز ) اُس بُؤڑھی اور بانجھ مُرغی کی مِثال ہیں جو خُود تو کوئی انڈہ نَہیں دیتی ، ہاں دُوسری مُرغِیؤں کے اَنڈوں پر حُکم لگاتی پھرتی ہے کہ اِس میں سے چُوزہ نِکلے گا یا نَہیں ۔
نُکتہ آرائی شِبلی
بشکریہ
مولوی تَمیزُالّدین صاحب کے اُستاد سر مُحَمَّد عَلی ( سابقہ کلیمِنٹ جان ) جامع کمالات ہیں ۔ اُستادُ الاَساتید ہیں ۔ ایک ب…
Posted by Shahid Paras on Wednesday, December 27, 2017