تمام گروپ ممبران کے لیے خوشخبری ******************…
*********************************
ترکی کی مشہور ادیبہ “ایلف شفق” کا شہرۂ آفاق ناول “The Forty Rules of Love” کا اردو ترجمہ بعنوان “عشق کے چالیس اصول” اب اس گروپ میں قسط وار پڑھیے۔ یہ اردو ترجمہ امریکہ میں مقیم، مشہور شاعرہ اور ترجمہ نگار “ناہید ورک” صاحبہ نے کیا ہے۔ اس سے پہلے آپ سب اس گروپ میں ناہید صاحبہ کی ترجمہ کردہ امریکی شاعرہ سلویا پلاتھ کی مشہور نظم “ڈیڈی” پڑھ چکے ہیں۔ اس ترجمہ کو پڑھنے والوں نے بہت پسند کیا تھا۔
اب ناہید ورک کا ترجمہ کردہ یہ مشہور ناول قسط وار اس گروپ “عالمی ادب کے اردو تراجم” میں آج سے پوسٹ کیا جائے گا۔ ہر نئی قسط تین دن کے بعد پوسٹ کی جائے گی۔
اس ترجمہ کو کتابی شکل میں بھی خریدا جاسکتا ہے۔ جس کے لیے تفصیل نیچے دی جارہی ہے۔
کتاب: عشق کے چالیس اصول (ناول)
مصنف: ایلف شفق (ترکی)
مترجم: ناہید ورک (امریکہ)
قیمت: 500 روپے
صفحات: 550
ناشر: راول حسین، ادبی تظیم مجلسِ وراق، لاہور۔
کتاب منگوانے اور مزید معلومات کے لیے:
رابطہ نمبر 03016579483
فیس بک لنک:
https://www.facebook.com/groups/majliswarraq/?fref=ts
آپ تمام خواتین و حضرات سے گذارش ہے کہ ناول کی ہر قسط پڑھنےکے بعد اپنی رائے ضرور دیجیئے گا۔
بشکریہ
تمام گروپ ممبران کے لیے خوشخبری*********************************ترکی کی مشہور ادیبہ "ایلف شفق" کا شہرۂ آفاق ناول "…
Posted by Yasir Habib on Monday, December 25, 2017