کارلوس نی ہار Carlos Nejar برازیل کے پرتگیزی زبان …

[ad_1] کارلوس نی ہار Carlos Nejar
برازیل کے پرتگیزی زبان کے شاعر
ان کا پورا نام لوئیس کارلس نی ہار ھے۔ ۱۱ جنوری ۱۹۳۶ کق برازیل کے شہر ” پرٹو ایگر” میں پیدا ھوئے وہ برازیل کی اکادمی آف لیٹر کے رکن رھے ہیں۔
ان کا تعلق 1960 سے 1970 کے درمیاں جنوبی امریکہ میں ابھرنے والی شعری نسل سے ھے ۔ ان کی شاعری میں نظرئیے سے وابستگی، اور ریڈیکل تبدیلی کا تصور نمایاں ھے۔ ان کے شعری لہجے میں تیکھاپن پن ھے جو ان کے اظہار کو دیگر شعرا سے منفرد بناتا ھے۔ ان کا ادبی نظریہ یساریت پسندی{ باءیں بازو} سے قریب ھے۔ اسی سبب ان کی شاعری میں درمندی ھے۔ جو احتجاج اور مزاحمت ، اسٹبلشمنت شکنی سے بھری ھوئی ھے۔ وہ بنیادی طور پر احتجاج اور جبر کے شاعر ہیں ۔ 1960 سے جنوبی برازیل میں مقیم ہیں۔ کارلوس نی ہار کی تیس /۳۰ شعری تصانیف شائع ھوچکی ہیں ۔
ان کی چند نظموں کو ایک فلپائی/ امریکی خاتوں میڈلیں پسیوٹو نے انگریزی میں ترجمہ کیا ھے۔
“یوک*”
کالوس نی ہار
ترجمہ:احمد سہیل
ھوڈلو مونٹی
تم آدمی نہیں گدھے ھو
ہڈیوں کے ساتھ نیچے آجاؤ
فوجی دستے کے ساتھ الفاظ اچھلتے ہیں
تمہاری ہڈیوں پر کھال ھے
جو غصے میں بھری بھیٹی ھے
تمہاری روح کے خیالات ابھی ناپختہ
تم ہل نہیں سکتے
راستے کو ٹوٹنے سے پہلے
دوپہر کی نیند کے بعد
آوازیں کھیلتی ہیں ۔
یا تم اپنی پشت پر
لکڑیون کے شہتیر اٹھا کر
ندی کے پار لے کر جاتے ھو
دنیا تمہارے آس پاس لپٹی ھے
جیسے زین
اور ہر چیز تمھارے پاس ھے
مایوسی کے پار جست لگاؤ
پیڑوں کی جڑوں سے
تمہارے پاؤں جدا ھو جائیں گے
یہ کیا ھے ؟
انسان مت بنو
موت کی طرح مضبوط رھو
یہ کیا ھے
انسان مت بنو
خواب ، سوکھی گھاس میں حیران کھڑے ہیں
معجزات اترتے ہیں
کسی خیال کے بغیر
جہاں تم جانے کو کہ رھے ھو
یہ کیا ھے
انسان مت بنو
جب تمھاری کھال پر تیزی سے چابک برسائے جاتے ہیں
تم آہستہ آہستہ رینگتے ھو
اور لگام کے دھانے پر جگالی لیتے ھو
یہ کیا ھے
انسان مت بنو
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
*YOKE
لکڑی کا چوکھٹا جس میں دو بیلوں کو باندھا جاتا ھے۔
******* احمد سہیل ****


بشکریہ

کارلوس نی ہار Carlos Nejarبرازیل کے پرتگیزی زبان کے شاعر ان کا پورا نام لوئیس کارلس نی ہار ھے۔ ۱۱ جنوری ۱۹۳۶ کق برازیل…

Posted by Ahmed Sohail on Saturday, December 23, 2017

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo